ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

راجو جمیل نے ہانیہ عامر کا صدقہ دینے کی وجہ بتا دی

سینئر اداکار راجو جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ “انا” کی شوٹنگ کے دوران ہانیہ عامر کی غیر معمولی اداکاری سے متاثر ہو کر انہوں نے ان کا صدقہ دیا تھا۔ ان کے مطابق ہانیہ نے ایک مشکل اور طویل منظر ایک ہی ٹیک میں مکمل کیا، جس پر انہوں نے خوشی اور حوصلہ افزائی کے طور پر ایک ہزار روپے وار کر ان کا صدقہ دیا۔ راجو جمیل کا کہنا تھا کہ اچھا کام کرنے والے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنا سینئر اداکاروں کی ذمہ داری ہے۔