ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

حائل کی پہاڑیوں پر جامنی پھولوں کا حسین منظر

موسمِ سرما میں حائل کے پہاڑی مقامات دیدنی مناظر پیش کر رہے ہیں۔ سقف کے پہاڑی علاقے میں کھلے جامنی پھولوں نے زمین کو رنگین قالین کی طرح ڈھانپ دیا ہے۔

’الجھق‘ نامی پودوں کے یہ پھول سبزہ زار کے ساتھ ملا کر قدرتی حسن میں اضافہ کر رہے ہیں اور وزیٹرز کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ سقف کا نام بھی واقعی ’چھت‘ کے تصور کو عکاس ہے، کیونکہ یہاں آ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پہاڑی کی چھت پر پھولوں کی چادر بچھ گئی ہو۔