ذات صلة

جمع

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو خطرات برقرار

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بحری سلامتی کی صورتحال اب بھی تشویشناک ہے۔ آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی آمدورفت محدود ہے جبکہ حملوں، دھمکیوں اور بارودی سرنگوں کا خطرہ بدستور موجود ہے۔