ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

ششی تھرور کا بیان: بھارت کو امن کوششوں کی حمایت کا مشورہ

بھارتی رہنما ششی تھرور نے مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو ایران سے متعلق تنازع میں امن کی ہر کوشش کی حمایت کرنی چاہیے، چاہے اس میں کردار کسی بھی ملک کا ہو۔

انہوں نے پاکستان کے ممکنہ ثالثی کردار کو ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ کوشش کامیاب ہوتی ہے تو نئی دہلی کو اس کا مثبت خیرمقدم کرنا چاہیے، کیونکہ خطے میں استحکام سب کے مفاد میں ہے۔

تھرور نے خبردار کیا کہ اس معاملے پر غیر ضروری تنقید یا بے چینی سے گریز کیا جائے، کیونکہ کسی بھی ناکام کوشش کے اثرات پورے خطے کو متاثر کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بدلتی عالمی صورتحال میں بھارت کو فعال کردار ادا کرنا چاہیے، نہ کہ خاموش تماشائی بن کر رہنا چاہیے۔