ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا اور دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو کی مجموعی دولت کا اندازہ 1.4 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ ان کی آمدنی میں نمایاں اضافہ سعودی کلب النصر سے 400 ملین ڈالر کے معاہدے کے بعد ہوا۔

2002 سے اب تک رونالڈو نے تنخواہوں، اشتہارات اور اسپانسرشپ کے ذریعے اربوں ڈالر کمائے، جن میں نائکی سمیت کئی بڑے برانڈز کے ساتھ معاہدے شامل ہیں۔ وہ کھیلوں کی دنیا میں ارب پتی بننے والے چند کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں جن میں مائیکل جارڈن، ٹائیگر ووڈز اور لیبرون جیمز جیسے نام شامل ہیں۔