ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاک–جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز کی نشریاتی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے لیے کمنٹری پینل اور نشریاتی منصوبہ جاری کردیا گیا ہے۔ ٹیسٹ سیریز کے لیے شان پولک، رمیز راجہ، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان کمنٹری ٹیم میں شامل ہوں گے۔

وائٹ بال سیریز میں جے پی ڈومنی، ورنن فلینڈر، عروج ممتاز اور رمیز راجہ حصہ لیں گے، جبکہ زینب عباس پریزنٹر کے فرائض انجام دیں گی۔

سیریز کی براڈکاسٹ میں 28 کیمرے، بگی کیم، ہاک آئی اور الٹرا ایج ڈی آر ایس سسٹم استعمال ہوگا۔ پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر کو لاہور اور دوسرا 20 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔