ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار، کئی شہروں میں پارہ 45 ڈگری سے تجاوز کر گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی اور خشک موسم کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز کئی شہروں میں درجہ حرارت انتہائی بلند سطح پر ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سبّی سب سے زیادہ گرم علاقہ رہا جہاں پارہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی موجودہ لہر 12 جون تک برقرار رہ سکتی ہے، جس کے باعث شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔