ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

سعودی عرب کی بلوچستان حملوں کی شدید مذمت

سعودی عرب نے بلوچستان میں پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔

سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کی ہر شکل کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے جاری کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا، جبکہ شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا۔