ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان ہاکی ٹیموں کے لیے اوپن ٹرائلز کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سینئر اور جونیئر ٹیموں کے لیے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی منظوری صدر محی الدین وانی نے دی۔

سینئر ٹیم کے ٹرائلز کراچی، لاہور اور پشاور میں ہوں گے، جہاں 13، 15 اور 23 اپریل کو کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا، جبکہ ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنے والے کھلاڑی ٹرائلز سے مستثنیٰ ہوں گے۔

جونیئر ٹیم کے لیے بھی ٹرائلز منعقد کیے جائیں گے، اور منتخب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ یکم مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔