ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسرائیلی عوام کی نیتن یاہو پر تنقید، جنگ کے نتائج پر سوالات

اسرائیل میں سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے وزیراعظم نیتن یاہو کو تنقید کا سامنا ہے، جہاں صارفین جنگ کے نتائج پر سوال اٹھا رہے ہیں کہ اس سے حاصل کیا ہوا۔

تنقید کے جواب میں نیتن یاہو نے مخالفین پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے مشکل حالات میں شیلٹرز میں رہ کر حوصلہ دکھایا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے اس دوران اہم کامیابیاں حاصل کیں، تاہم عوامی حلقوں میں اس بیان پر مزید بحث جاری ہے.