ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

روسی آئل ٹینکر کے معاملے میں برطانیہ نے امریکا کی حمایت کی

بحرِ اوقیانوس میں روسی پرچم والے آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے کے امریکی اقدام پر برطانیہ کا مؤقف سامنے آ گیا ہے۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق اس کارروائی میں امریکا کی درخواست پر برطانیہ نے تعاون فراہم کیا۔

وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ یہ معاونت بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے کی گئی، جبکہ امریکا اور برطانیہ کے دفاعی تعلقات انتہائی مضبوط ہیں۔

واضح رہے کہ اس واقعے پر روس نے شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی اقدام کو بحری قزاقی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹینکر بین الاقوامی پانیوں میں موجود تھا، جبکہ جہاز پر موجود روسی عملے کی حفاظت اور وطن واپسی یقینی بنائی جائے۔