ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی، جس دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی گزشتہ ہفتے دونوں کی ملاقات ممکن بنائی گئی تھی۔ ملاقات کے موقع پر بشریٰ بی بی کے وکیل کی جانب سے فراہم کیا گیا ضروری سامان جیل انتظامیہ نے وصول کیا، جس میں کمبل، گرم کپڑے، میوہ جات، کھجوریں اور دیگر اشیا شامل تھیں۔