ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں میں آج موسم نہایت سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ اور اس کے اطراف میں آسمان صاف ہے تاہم سردی کی شدت برقرار ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں پارہ مزید گر کر منفی 8 ڈگری تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے کے زیادہ تر اضلاع میں موسم خشک اور سخت سرد رہے گا۔