ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسحاق ڈار کی سعودی، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ سے رابطے، خطے میں امن و استحکام پر بات

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطے کیے، جن میں خطے کی صورتحال، سلامتی اور استحکام کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اپنے ہم منصبوں کو پاکستان کے عزم اور مذاکرات کے ذریعے امن کے فروغ کے اقدامات سے آگاہ کیا۔

یہ رابطے وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کے بعد ہوئے، جس میں ایران کو دی گئی ڈیڈلائن میں دو ہفتے کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی۔