ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

فلموں کا ہیرو اب سیاست کے میدان میں بھی سپر اسٹار بننے جا رہا ہے

انڈین اداکار Vijay Thalapathy نے صرف 2 سال پہلے اپنی سیاسی جماعت بنائی، اور آج 2026 میں وہ ایک ریاست کا وزیر اعلیٰ بننے کے قریب پہنچ چکا ہے۔

فرق صرف اتنا تھا کہ اس نے صرف سوشل میڈیا پر نعرے نہیں لگائے بلکہ عوام کے درمیان جا کر گراؤنڈ لیول پر کام کیا، دھوپ، گرمی اور مشکلات برداشت کیں اور لوگوں کا اعتماد جیتا۔

اصل لیڈر وہی بنتا ہے جو کیمرے کے سامنے نہیں بلکہ عوام کے درمیان کھڑا ہو۔

کئی لوگ صرف باتیں کرتے رہ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ خاموشی سے تاریخ لکھ دیتے ہیں۔

آپ کے خیال میں کیا آج کے دور میں کامیابی صرف سوشل میڈیا سے مل سکتی ہے یا گراؤنڈ ورک اب بھی سب سے زیادہ اہم ہے؟