ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

سعودی عرب میں سیاحوں کے لیے نئی سفری سہولت متعارف

سعودی عرب نے سیاحوں کی سہولت کے لیے نئے سفری ویزے کی آزمائشی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس نظام کے تحت مسافروں کو ویزا، سفری ٹکٹ اور ہوٹل کی بکنگ سمیت ضروری سہولتیں ایک ہی جگہ فراہم کی جائیں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سیاحت کو مزید آسان بنانا اور بیرونِ ملک سے آنے والے سیاحوں کو بہتر سفری تجربہ فراہم کرنا ہے۔