ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کیس: سندھ ہائی کورٹ کا اہم عبوری حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کی ملکیت سے متعلق کیس میں حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو 9 جنوری کے لیے نوٹس بھیج دیے ہیں۔ کے ایم سی کے ترجمان کے مطابق عدالت کا عبوری حکم کے ایم سی کے مؤقف کے حق میں آیا ہے، جبکہ ایف آئی اے کو مقدمے پر مزید کارروائی سے روک دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ بلڈنگ سپریم کورٹ کی ہدایت پر سیل کی گئی تھی۔