ذات صلة

جمع

مانگا منڈی میں خوفناک حادثہ، ماں اور کمسن بیٹی جان سے گئیں

لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹرسائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں ایک خاتون اور ان کی ڈیڑھ سالہ بیٹی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام نے زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا، جبکہ حادثے کے بعد فرار ہونے والے بس ڈرائیور کی تلاش کے لیے پولیس کارروائی کر رہی ہے۔