ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں گرمی کے دوران بدترین لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

کراچی میں شدید گرمی کے باوجود مختلف علاقوں میں طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
کیماڑی، لیاری، اورنگی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن، لیاقت آباد، ناظم آباد اور نارتھ کراچی سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے۔
متاثرہ شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں بجلی کی طویل بندش نے زندگی اجیرن کر دی ہے، جبکہ مستثنیٰ قرار دیے گئے علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔