ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بالوں کے جھڑنے سے بچنے کے لیے یہ غذائیں ترک کریں

بالوں کا مسلسل جھڑنا صرف مہنگے ہیر آئل یا شیمپو سے نہیں رک سکتا، بلکہ غذائی عادات بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ روزمرہ میں کچھ عام خوراک جیسے سفید ڈبل روٹی، بسکٹ، میٹھائیاں اور پیسٹری بالوں کی جڑوں کو کمزور کر سکتی ہیں۔

اسی طرح زیادہ تلی ہوئی غذائیں، سرخ گوشت اور کچھ اقسام کی ٹونا مچھلی بالوں کے لیے نقصان دہ ہیں۔ میٹھے مشروبات بھی بالوں اور مجموعی صحت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ بہتر ہے کہ صحت مند اور متوازن غذا کو ترجیح دی جائے تاکہ بال مضبوط رہیں اور جھڑنا کم ہو۔