ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

معروف غزل گائیک استاد مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی کا دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال ہو گیا۔ اہل خانہ کے مطابق انہیں فوری اسپتال لے جایا گیا، مگر طبی امداد کے باوجود جان بچ نہ سکی۔

سجاد مہدی پولیس میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر فائز رہ چکے تھے اور اپنے پیشہ ورانہ جذبے اور عوامی خدمت کے لیے جانے جاتے تھے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر لاہور میں ادا کی جائے گی، اور اہل خانہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔