ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سہیل آفریدی: مزاحمت جاری رہے گی، امن کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی ضروری

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مزاحمت کا عمل ختم نہیں ہوگا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اقتدار میں بیٹھے افراد پر الزامات کے باوجود آزاد ہیں، جبکہ قانونی طریقے اپنانے والوں کو سزاؤں کا سامنا ہے۔
وزیراعلیٰ نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں زور دیا کہ دیرپا امن کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھا کر جامع پالیسی بنانا ناگزیر ہے، کیونکہ باہمی مشاورت کے بغیر امن کا قیام ممکن نہیں۔