ذات صلة

جمع

عرعر سمر فیسٹیول میں تفریح اور ثقافت کا منفرد امتزاج

سعودی عرب کے شہر عرعر میں سمر فیسٹیول کے...

جدہ سمر نائٹس میں ثقافتی اور فنی سرگرمیوں کا رنگ

جدہ کے حیّ جمیل میں جاری "جدہ سمر نائٹس"...

کرینہ کپور اور سنجے لیلا بھنسالی ایک ساتھ کام کر سکتے ہیں؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور، سنجے لیلا...

دھوکا دہی مقدمہ: سلمان خان اور بہن کو عدالت میں پیشی کا حکم

بھارتی شہر چندی گڑھ کی عدالت نے مبینہ دھوکا...

ٹیسٹ فتح کے بعد بابر اعظم نے کامیابی کا راز بتا دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے...

شیخ حسینہ کے خطاب پر بنگلادیش کا بھارت سے سخت احتجاج

سابق بنگلادیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے نئی دہلی سے ورچوئل خطاب کے بعد بنگلادیش نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ڈھاکا کا مؤقف ہے کہ شیخ حسینہ کو بھارتی سرزمین سے خطاب کی اجازت دینا دونوں ممالک کے تعلقات پر منفی اثر ڈال سکتا ہے، جبکہ شیخ حسینہ نے اپنے خطاب میں ملک واپس آنے کے عزم اور سابقہ سیاسی واقعات سے متعلق مختلف دعوے بھی کیے۔