ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

فضیلہ قاضی کا مشورہ: شادی شدہ خواتین شوہروں کو ہر بات نہ بتائیں

پاکستانی اداکارہ فضیلہ قاضی نے شادی شدہ خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی زندگی کی ہر بات شوہروں کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
ایک ٹی وی مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض باتیں خاندان کے دیگر افراد جیسے بھائیوں یا بچوں سے شیئر کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے، کیونکہ ہر معاملہ شوہر کے ساتھ زیرِ بحث لانے سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
اداکارہ کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں، جہاں کچھ لوگ ان سے اتفاق کر رہے ہیں جبکہ کچھ اختلاف بھی کر رہے ہیں۔