ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

حج 2026: سعودی عرب کا سڑکوں اور ٹرانسپورٹ نظام اپ گریڈ کرنے کا بڑا منصوبہ

سعودی عرب نے حج کے دوران عازمین کی سہولت اور محفوظ نقل و حرکت کے لیے اپنے نیشنل روڈ نیٹ ورک کو جدید بنانے کا وسیع منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ سعودی وزارت ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز کے مطابق سڑکوں کی نگرانی اور بہتری کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی بڑا نظام تیار کیا جا رہا ہے۔
اس منصوبے کے تحت ہائی ٹیک سروے سسٹم سڑکوں کی معمولی خرابیوں تک کی نشاندہی کرے گا تاکہ مرمت فوری طور پر ممکن ہو سکے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد حج سیزن میں ٹرانسپورٹ کو زیادہ محفوظ اور مؤثر بنانا ہے۔
حج 2026 کے لیے فضائی، ریل، زمینی اور بحری ٹرانسپورٹ میں بھی بڑے پیمانے پر انتظامات کیے جا رہے ہیں، جن کے تحت لاکھوں عازمین کو سہولت فراہم کی جائے گی۔