ذات صلة

جمع

یورپ کا مطلوب گینگ لیڈر دبئی میں گرفتار

ڈینیئل کیناہن کو دبئی میں ایک مشترکہ کارروائی کے...

روسی شہر توآپسے پر ڈرون حملہ، ہلاکت اور نقصان کی اطلاعات

توآپسے میں یوکرین کی جانب سے ڈرون حملہ کیا...

ایران کا سخت مؤقف: تیل کی منڈی سب کیلئے یا کسی کیلئے نہیں

ایرانی نائب صدر رضا عارف نے خبردار کیا ہے...

خطے کی صورتحال پر سفارتی رابطے، اہم ممالک میں مشاورت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون...

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ، شہری شدید پریشان

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا...

ایتھوپیا میں سعودی ڈاکٹروں نے نومولود کی جان بچالی

ایتھوپیا کے صومالی ریجن میں سعودی طبی قافلے نے 4 روزہ شیر خوار کی کامیاب سرجری کر کے اس کی جان بچالی۔

بچہ گردن میں خطرناک لمفیٹک بگاڑ کے ساتھ پیدا ہوا تھا جس سے اس کی سانس اور زندگی شدید خطرے میں تھی۔ ڈاکٹر احمد الفقیہ کی سربراہی میں تقریباً 3 گھنٹے طویل آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا۔

یہ کارنامہ سعودی طبی مشن کے اس انسانی کردار کو اجاگر کرتا ہے جو پسماندہ علاقوں میں جدید سہولتوں سے محروم مریضوں کو خصوصی طبی نگہداشت فراہم کرتا ہے۔