ذات صلة

جمع

مکہ میں حج سیزن: زبانوں کا عالمی اجتماع

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ ایک عالمی مرکز...

رفحا کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے نئے امکانات

رفحا کمشنری کی وسیع ہری بھری چراگاہیں اور صحرا...

سعودی طلبہ کی امریکہ میں شاندار کامیابی، 24 بین الاقوامی اعزازات حاصل

امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل سائنس و انجینیئرنگ فیئر میں...

بشریٰ بی بی کیس: عدالت کا جیل حکام سے وضاحت طلب، 6 مئی کو طلبی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی طبی سہولت اور اہلِ خانہ سے ملاقات سے متعلق درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے اڈیالہ جیل حکام کو ہدایات جاری کر دیں۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ کو حکم دیا کہ درخواست پر دو دن میں فیصلہ کر کے تحریری وجوہات پیش کریں۔

مزید برآں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 6 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا بھی حکم دیا گیا ہے تاکہ پیش رفت سے آگاہ کیا جا سکے۔ کیس کی سماعت اسی تاریخ تک ملتوی کر دی گئی۔