ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

شلپا شندے کا پرانے تنازع پر بڑا انکشاف، مقدمہ غلط فہمی پر مبنی تھا

بھارتی اداکارہ شلپا شندے نے اعتراف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل سے متعلق پروڈیوسر کے خلاف دائر کیا گیا مقدمہ درست حقائق پر مبنی نہیں تھا۔ ان کے مطابق یہ معاملہ معاہدے اور ادائیگیوں کے تنازع کی وجہ سے پیدا ہوا، جس کے بعد دونوں فریقین نے عدالت سے باہر معاملات طے کر لیے۔ شلپا شندے نے کہا کہ اب ان کے تعلقات پروڈیوسر کے ساتھ بہتر ہیں اور وہ دوبارہ ان کے ساتھ کام بھی کر رہی ہیں۔ یہ تنازع برسوں تک بھارتی ٹی وی انڈسٹری میں زیر بحث رہا۔