ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

آئی اے ای اے: ایران کا افزودہ یورینیئم ممکنہ طور پر اب بھی اپنی جگہ موجود

اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ابتدائی جائزوں کے مطابق ایران کا افزودہ یورینیئم ممکنہ طور پر اب بھی اس کی جوہری تنصیبات میں موجود ہے۔

ان کے مطابق اس کی حتمی تصدیق صرف اس وقت ممکن ہوگی جب معائنہ کاروں کو دوبارہ تنصیبات تک رسائی ملے۔ رافیل گروسی نے بتایا کہ اسرائیلی اور امریکی حملوں سے قبل افزودہ یورینیئم کی کسی بڑی منتقلی کے شواہد نہیں ملے، جبکہ موجودہ اندازہ سابقہ معائنوں اور سیٹلائٹ تصاویر کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔