ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بنوں میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس اسٹیشن کے مرکزی گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے خودکش حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکا شدید نوعیت کا تھا جس سے قریبی گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ جاں بحق افراد میں 3 خواتین، ایک مرد اور ایک بچہ شامل ہیں۔

زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔