ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں اپریل کی بارش کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی میں اپریل کے دوران 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں 38.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو 1985 کے سابقہ ریکارڈ 37 ملی میٹر سے زیادہ ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اپریل میں شہر کا اوسط درجۂ حرارت 21.8 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، تاہم گزشتہ رات درجۂ حرارت معمول سے 5.8 ڈگری کم رہا۔ اس دوران کم سے کم درجۂ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ نوٹ کیا گیا.