ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

اسکول کی کتاب میں بالی ووڈ گانا شامل، اڑیسہ میں تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارتی ریاست اڑیسہ میں آٹھویں جماعت کی نصابی کتاب میں فلمی گانے **”نمبوڑا نمبوڑا”** کے بول شامل کیے جانے پر شدید تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر معاملہ سامنے آنے کے بعد عوام نے نصاب میں مقامی ثقافت کے بجائے فلمی مواد شامل کرنے پر اعتراض اٹھایا۔

رپورٹس کے مطابق ریاستی حکومت نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تعلیمی ادارے کے چند اعلیٰ عہدیداروں کو معطل کر دیا ہے، جبکہ معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے تاکہ آئندہ ایسی غلطیوں سے بچا جا سکے۔