ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں بارش کا الرٹ، کئی علاقوں میں اسکول بند

سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے ملک کے...

ملائیشیا میں قرآن و سائنس سے متعلق عالمی کونسل کا افتتاح

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں رابطہ عالم اسلامی کے...

ریما خان کا پرانا واقعہ: ساتھی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ ریما خان...

کوئٹہ کی پلے آف امیدیں برقرار، کارکردگی بہتر بنانے کا عزم

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ سہیل تنویر نے...

ایکس کے اے آئی چیٹ بوٹ کے جواب نے مودی پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھیڑ دی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اے آئی چیٹ بوٹ گروک کے ایک جواب نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا مرکز بنا دیا۔ ایک صارف کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں سے ’’ان پڑھ‘‘ اور بعد ازاں ’’احمق‘‘ شخص کو ہٹانے کا کہا گیا تو گروک نے دونوں بار مودی کو تصویر سے الگ کر دیا۔ یہ معاملہ تیزی سے وائرل ہو گیا جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں، جبکہ مودی کے حامیوں نے اس پر ناراضی کا اظہار بھی کیا ہے۔