ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی ولی عہد کی امیرِ قطر اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور علاقائی و عالمی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل سعودی ولی عہد نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی گفتگو کی، جس میں خطے کی صورتحال اور موجودہ پیشرفت پر بات ہوئی۔ وزیراعظم نے سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا، جبکہ شہزادہ محمد بن سلمان نے شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کے سرکاری دورے کی خواہش ظاہر کی۔