ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بروقت آپریشن کیا گیا، جس میں ان کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا گیا اور ان سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے سرگرمیوں کو روکنا افغان حکام کی ذمہ داری ہے، اور انہیں اپنی سرزمین دہشت گردوں کے استعمال سے روکنی چاہیے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز ملک کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں اور ایسے آپریشنز جاری رہیں گے۔