ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں نیا موڑ، شادی کی افواہیں گرم

بین الاقوامی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات گزشتہ کچھ عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں اور حال ہی میں انہیں ایک ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا، جس کے بعد ان کے تعلقات پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے درمیان قربت بڑھ رہی ہے اور مستقبل کے حوالے سے سنجیدہ گفتگو بھی جاری ہے، حتیٰ کہ شادی سے متعلق افواہیں بھی سامنے آ رہی ہیں۔
اگرچہ ان خبروں کی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی، تاہم سوشل میڈیا پر دونوں کی مشترکہ تصاویر کے بعد ان کے تعلق کو لے کر قیاس آرائیاں مزید بڑھ گئی ہیں۔