ذات صلة

جمع

جمرات کمپلیکس میں عازمین حج کے لیے جدید کولنگ نظام مکمل

سعودی عرب میں جمرات کمپلیکس کے مغربی حصے میں...

روٹ ٹو مکہ منصوبہ: پاکستانی عازمین نے سعودی انتظامات کو سراہا

پاکستان میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے ہوائی...

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں نیا موڑ، شادی کی افواہیں گرم

بین الاقوامی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق...

فیفا اجلاس میں فلسطینی اور اسرائیلی فٹبال نمائندوں کے درمیان کشیدگی

فیفا کے اجلاس میں فلسطین فٹبال فیڈریشن کے صدر...

ملک میں تیل کے وافر ذخائر موجود، پیٹرول پمپس بندش کی خبریں مسترد

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے مناسب ذخائر موجود ہیں اور سپلائی نظام مکمل طور پر جاری رہے گا۔
بیان کے مطابق ملک میں تقریباً 28 دن کا پیٹرول اور 34 دن کا ڈیزل موجود ہے، اس لیے کسی قسم کی کمی یا قلت کا کوئی خطرہ نہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن نے بھی واضح کیا ہے کہ یکم مئی سے پیٹرول پمپس بند ہونے کی خبریں درست نہیں اور عوام ان افواہوں پر توجہ نہ دیں۔
حکام کے مطابق خطے میں کشیدگی کے باوجود ملک میں ایندھن کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے اور مستقبل میں بھی بلا تعطل جاری رکھنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔