ذات صلة

جمع

عالیہ بھٹ نے بیٹی رہا کو گھر کی ’اصل باس‘ قرار دے دیا

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے مزاحیہ انداز میں کہا ہے کہ ان کے گھر کی اصل “الفا” اور “اینیمل” ان کی بیٹی رہا کپور ہے، جو گھر میں سب پر اپنی رائے چلانے کی کوشش کرتی ہے۔ عالیہ نے بتایا کہ رہا نہ صرف انہیں مشورے دیتی ہے بلکہ ان کے لباس پر بھی تبصرہ کرتی ہے، جبکہ اداکارہ کے مطابق بیٹی کو اداکاری، موسیقی اور رقص میں بھی خاص دلچسپی ہے۔