ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ثناء جاوید کے شوہر سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا تنقید

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر سے متعلق ایک جواب دیا جس نے صارفین کی توجہ حاصل کی۔ ایک فالوور کے “مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے” کے کمنٹ پر انہوں نے کہا، “میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی۔”

ثناء جاوید کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر متنازع بن گئی اور کئی صارفین نے اسے نامناسب قرار دیتے ہوئے تنقید کی۔ اداکارہ نے دبئی کے ایک کیفے سے اپنی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہیں۔