ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں بارش کا الرٹ، کئی علاقوں میں اسکول بند

سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے ملک کے...

ملائیشیا میں قرآن و سائنس سے متعلق عالمی کونسل کا افتتاح

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں رابطہ عالم اسلامی کے...

ریما خان کا پرانا واقعہ: ساتھی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ ریما خان...

کوئٹہ کی پلے آف امیدیں برقرار، کارکردگی بہتر بنانے کا عزم

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ سہیل تنویر نے...

ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بن گئے

ظہران ممدانی نے نیویارک سٹی کے میئر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، یوں وہ شہر کے 111ویں اور پہلے مسلمان میئر بن گئے۔ حلف برداری کی تقریب میں انہوں نے قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا۔

یہ تقریب سٹی ہال کے قریب ایک تاریخی مقام پر منعقد ہوئی، جہاں نیویارک کی اٹارنی جنرل لیٹیشیا جیمز نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر ظہران ممدانی نے اسے اپنی زندگی کا ایک بڑا اعزاز قرار دیا۔

واضح رہے کہ 34 سالہ ظہران ممدانی نے میئر کے انتخاب میں واضح برتری حاصل کرتے ہوئے اپنے حریف اینڈریو کومو کو شکست دی تھی۔