ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان میں 2026 کا آغاز، مختلف شہروں میں جشن اور آتش بازی

پاکستان میں سال 2026 کا آغاز ہوتے ہی مختلف شہروں میں جشن کا سماں دیکھنے میں آیا۔ رات بارہ بجتے ہی کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں آتش بازی اور خوشی کے اظہار کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

کراچی اور کوئٹہ میں میوزیکل تقریبات منعقد ہوئیں، جبکہ لاہور کے لبرٹی چوک اور کراچی کے گورنر ہاؤس میں خصوصی آتش بازی کی گئی۔ شہریوں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دی، بعض مقامات پر ہارن بجا کر اور ساحلی علاقوں میں جشن منایا گیا۔

ملک بھر میں لوگوں نے نئے سال کو جوش و خروش کے ساتھ خوش آمدید کہا۔