ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پشاور میں معروف ڈاکٹر پر فائرنگ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

پشاور میں نامور یورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر آصف ملک فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ ٹاؤن سرکلر روڈ پر ان کے گھر کے قریب پیش آیا۔

واقعے کے فوراً بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے، جبکہ ان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔