ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

احتجاج کیس: عدالت نے علیمہ خان کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے احتجاج سے متعلق کیس میں علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔

سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں 26 نومبر کے احتجاج کے مقدمے پر کارروائی ہوئی۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 6 مارچ تک ملتوی کر دی۔