ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران کا بڑا دعویٰ: امریکا اور اسرائیل کے اہداف پر میزائل و ڈرون حملے

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا اور اسرائیل سے متعلق اہم فوجی اور اسٹرٹیجک مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے میزائلز، ڈرونز اور جدید ملٹی وار ہیڈ ہتھیار استعمال کیے ہیں۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق کارروائیاں دشمن کے حساس اہداف کے خلاف کی گئیں، جن میں اسرائیل کے شہر اشدود میں آئل ذخائر بھی شامل ہیں۔ ایران نے یہ بھی کہا کہ خطے میں موجود بعض امریکی فوجی اڈے، جیسے کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں واقع تنصیبات بھی حملوں کی زد میں آئیں۔

ایرانی حکام نے ان کارروائیوں کو جوابی اقدام قرار دیا ہے، تاہم امریکا، اسرائیل یا دیگر متاثرہ ممالک کی جانب سے ان دعوؤں کی تاحال تصدیق یا باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔