ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

سیفان حسن انجری کے باعث لندن میراتھون سے دستبردار

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ سیفان حسن نے انجری کی وجہ سے آئندہ ماہ ہونے والی لندن میراتھون سے دستبرداری اختیار کر لی۔ چھ ہفتے قبل ٹریڈمل پر ٹریننگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا تھا، اور مکمل صحتیابی نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے مقابلے میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا۔