ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکی ایئرپورٹس پر اضافی سیکیورٹی، امیگریشن اہلکاروں کی تعیناتی پر تنازع

امریکا میں بجٹ بحران اور عملے کی کمی کے باعث متعدد ایئرپورٹس پر امیگریشن اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ اہلکار غیر تکنیکی امور سنبھالیں گے تاکہ سیکیورٹی عملہ اپنی ذمہ داریاں بہتر انداز میں انجام دے سکے۔ تاہم اپوزیشن رہنماؤں نے اس اقدام کو عوامی تحفظ کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ عملے کی کمی سے ایئرپورٹس پر رش اور تاخیر بھی بڑھ گئی ہے۔