ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں عید سے قبل بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی میں عید الفطر سے قبل انتظامیہ نے رش، ٹریفک اور پارکنگ مسائل پر قابو پانے کے ساتھ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف محکموں کے تعاون سے ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا۔ حکام کے مطابق مصروف بازاروں میں شکایات کے حل کے لیے کیمپ لگائے جائیں گے جبکہ بھکاریوں کو بحالی کے لیے این جی اوز کے حوالے کیا جائے گا۔ گزشتہ 10 دنوں میں 144 پیشہ ور بھکاریوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔