ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

رجب بٹ نے مقبولیت میں کمی کا الزام اہلیہ پر لگا دیا

معروف کنٹینٹ کریئیٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی سوشل میڈیا مقبولیت میں کمی کا ذمہ دار اپنی اہلیہ ایمان رجب کو ٹھہرایا ہے۔

رجب بٹ 3 سال قبل محرم کے جلوس کے دوران ایک وی لاگ کے ذریعے وائرل ہوئے تھے اور ان کے یوٹیوب چینل کو لاکھوں سبسکرائبرز ملے۔ تاہم حالیہ لائیو سیشن میں انہوں نے کہا کہ اب سبسکرائبرز کی تعداد 11 ہزار رہ گئی ہے۔

رجب بٹ نے اپنے بیاں میں کہا کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے، اور بربادی میں بھی اکثر عورت کا کردار ہوتا ہے۔ یاد رہے کہ رجب بٹ نے 2024ء میں ایمان فاطمہ سے شادی کی تھی، جس کی تقریبات سوشل میڈیا پر مقبول رہیں، لیکن بعد میں ان کے تعلقات خراب ہو گئے اور معاملہ طلاق تک پہنچ گیا۔