ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ہنسیکا موٹوانی اور سہیل کھٹوریا کی باہمی رضامندی سے طلاق

بھارتی اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور بزنس مین سہیل کھٹوریا کی شادی تقریباً 4 سال کے بعد باہمی رضامندی سے ختم ہو گئی۔ دونوں نے فیملی کورٹ میں طلاق کے لیے درخواست دی تھی، جس پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دونوں کے درمیان معمولی اختلافات اور جھگڑے وقت کے ساتھ بڑھتے گئے تھے اور 2025ء سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ہنسیکا اپنی والدہ کے پاس منتقل ہو گئی ہیں جبکہ سہیل اپنے خاندان کے ساتھ رہ رہے تھے۔ اداکارہ کے وکیل نے تصدیق کی کہ شادی کی ناکامی پر دونوں نے اتفاق کیا ہے۔