ذات صلة

جمع

سعودی رائل ریزرو میں 6 لاکھ ہیکٹر سے زائد زمین کی بحالی مکمل

کنگ عبدالعزیز رائل ریزرو ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا...

ماضی میں ستاروں کی مدد سے سفر اور سمتوں کا تعین

ماضی میں حجاج اور زائرین کے لیے سفر آسان...

این ہیتھاوے کو تقریب میں قرآن مجید تحفے میں دیا گیا

معروف ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھاوے کو لندن میں...

نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا میں ملا جلا ردعمل

پاکستانی اداکار نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک پر شیئر...

بھارتی اداکارہ دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

بھارتی ہریانوی انڈسٹری کی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر...

آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی ویمن فٹبالرز کی تعداد 7 ہو گئی

آسٹریلیا کے وزیر داخلہ ٹونی برک نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی ویمن فٹبال اسکواڈ کی مزید دو اراکین نے بھی آسٹریلیا میں پناہ لینے کی درخواست کی ہے۔ ان میں ایک کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کی ایک رکن شامل ہیں۔

اس کے بعد آسٹریلیا میں پناہ لینے والی ایرانی خواتین فٹبالرز کی مجموعی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ ٹونی برک کے مطابق تمام کھلاڑی آسٹریلیا میں محفوظ ہیں اور انہیں انسانیت کی بنیاد پر ویزا جاری کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب آسٹریلوی فٹبال کلب برسبین رور نے ان کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میں کھیلنے کی پیشکش بھی کی ہے۔ جبکہ ایرانی ویمن فٹبال اسکواڈ کے باقی اراکین آسٹریلیا سے ملائیشیا کے راستے ایران واپس روانہ ہو گئے ہیں۔